06:10 pm
 کرکٹر ثنا میر کے گھر کوخوشیاں ہی خوشیاں

کرکٹر ثنا میر کے گھر کوخوشیاں ہی خوشیاں

06:10 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اعزاز سامنے آیا ہے۔ اس بار پاکستان کی ویمن ٹیم کی اہم کھلاڑی ثنا میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔ثنا میر مزید ایک وکٹ لے کر نمبر ون اسپنر اور دنیا کی تیسری سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باؤلر بن جائیں گی ۔پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اسپنر ثنا میردنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ثنا میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔تیسرے ون ڈے میں مزید ایک وکٹ حاصل کرکے وہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی پہلی اسپنر اور دنیا کی تیسری سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والی باؤلر بن جائیں گی ۔ثنا میر کی ون ڈے انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی تعداد مشترکہ طور پر146 ہے۔ مزید ایک وکٹ حاصل کرکےثناء میر نمبر ون اسپنر بنے کے ساتھ ساتھ بھارتی باؤلر گواسومی اور آسٹریلوی باؤلرفٹز پیٹرک کے بعدسب سے زیادہ آؤٹ کرنے والی دنیا کی تیسری باؤلر بن سکتی ہیں۔ثنا میر جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک وکٹ حاصل کر پائیں۔جنوبی افریقہ نے میچ 8 وکٹ سے جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی گیند باز ثنا میر کی چار وکٹوں کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کو 63 رنز پر ڈھیر کردیا اور صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا تھا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کے سلسلہ میں قومی ویمن ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ سیریز کا تیسرا 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔اس کے علاوہ پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 15 مئی، دوسرا 18 مئی، تیسرا 19 مئی، چوتھا 22 مئی اور پانچواں میچ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ویمن کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کی کپتان بسمہ معروف ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ثنا میر، ایمن انور، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، جویریہ رؤف، کائنات امتیاز، ناہیدہ خان، نشرح سندھو، ندا ڈار، اومیمہ سہیل، رامین شمیم، سدرہ امین، جویریہ ودود اور سدرہ نواز شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی