12:32 pm
کر کٹ کی دنیا سے بڑی خبر ،پا کستان کی کر کٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا ہے اور اگلے ماہ نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق باسط علی کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا معاہدہ 5 مئی تک کا تھا جس کی مدت پوری ہونے کے بعد اس معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی، لہٰذا کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا ہے اور اب اگلے ماہ نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔
باسط علی کے علاوہ فرخ زمان، عامر نذیر، علی ضیاءاور ثنااللہ بلوچ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے ممبران میں شامل تھے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی سینئر سلیکشن کمیٹی کا معاہدہ 25 اپریل تک تھا لیکن ان کے اراکین کے معاہدوں میں جولائی کے وسط تک توسیع کردی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا