03:00 pm
شاہینوں کے برسٹول میں ڈیرے، آج پریکٹس کل تیسرا ون ڈے کھیلیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی شاہینوں نے برسٹول میں ڈیرے جما لیے، آج پریکٹس میں پسینے بہائیں گے، کل سیریز کے تیسرے ون ڈے میں اونچی اڑان دکھائیں گے، ساوتھمپٹن ون ڈے ہائی سکورنگ میچ دیکھنے والوں نے بڑے مقابلے کی امیدیں لگا لیں۔مشن ورلڈکپ کی تیاریاں تیز ہو گئیں، قومی کھلاڑی برسٹول پہنچ گئے، آج مشقیں ہوں گی اور بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ میں جان ماریں گے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے کل (منگل) کو شیڈول ہے
، پاکستان اور انگلش ٹیمیں سہ پہر پانچ بجے مدمقابل ہوں گی۔افتتاحی مقابلے میں بارش برسی، سارے ارمانوں پر پانی پھیر گئی۔ دوسرے میچ میں بلے بازی کے رنگ، خوب دھڑکا، چھکا چوکا لگا، میچ ہائی سکورنگ ہوا، تین سو تہتر کے جواب میں قومی شاہینوں کی اونچی اڑان، تین سو اکسٹھ تک جا پہنچے۔بارہ رنز سے شکست کھانے لیکن ہمت نہ ہارنے والے کھلاڑیوں نے میزبان ٹیم سمیت حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ برسٹول کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلی بار مدمقابل ہوں گی، گرین شرٹس نے تاریخ رقم کرنے کے خواب آنکھوں میں سجا لیے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا