03:03 pm
ثنا میر نے کامیاب ترین ویمنز ون ڈے اسپنر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے دنیا کی سب سے کامیاب ویمنز ون ڈے اسپنر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ثنا میر نے دنیا کی سب سے کامیابی خاتون اسپنر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان پلیئر سنی لوئس کو آئوٹ کرکے اس مقام پر پہنچیں، یہ ان کی 118 ویں میچ میں 147 ویں ون ڈے وکٹ تھی، جس کی وجہ سے انھوں نے ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد اور
آسٹریلیا کی لیزا استھالیکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، آل ٹائم فہرست میں وہ اب تیسرے نمبر پر آگئی ہیں جب کہ ان سے آگے بھارت کی جھولان گوسوامی ( 218) اور آسٹریلیا کی کیتھرین فٹزپیٹرک (180) موجود ہیں۔اس وقت ثنامیر آئی سی سی ویمنز بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں تاہم پیر کے روز جب نئی ریکنگ جاری ہوگی تو اس میں ان کی ترقی کا امکان ہے، وہ گذشتہ برس اکتوبر میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے والی پاکستان کی پہلی بولر بھی بنی تھیں۔ کامیاب ترین خاتون ون ڈے اسپنر بننے پر آئی سی سی نے بھی ثنامیر کو مبارکباد دی۔ثنا میر نے ایک روزہ ڈیبیو اپنی 20 ویں سالگرہ سے کچھ دن قبل سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ میچ میں کیا تھا، موجودہ چیف سلیکٹر اور ثنامیر کی سابق کپتان عروج ممتاز نے بھی انہیں اس اعزاز پر مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا