06:24 pm
عمران طاہرنے بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ ھ دئیے،بڑاریکارڈ اپنے نام کرلیا

حیدرآباد دکن(ویب ڈیسک)پاکستان نژاد لیگ اسپنر عمران طاہر نے آئی پی ایل 2019 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔انھوں نے فائنل میں چنئی سپر کنگز کی جانب سے ممبئی انڈینز کے خلاف 2 وکٹیں لیں، جس سے ان کے مجموعی شکار کی تعداد 26 ہوگئی، دوسرے نمبر پر دہلی کیپیٹلز کے کاگیسوربادا رہے جنھوں نے 25 وکٹیں لیں۔ان کی ٹیم دوسرے کوالیفائرز میں چنئی سے ہار گئی تھی۔
فائنل میں ممبئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 149 رنز بنائے، کیرون پولارڈ 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، چاہار نے 3 وکٹیں لیں۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟