01:59 pm
محمد عامر انگلینڈ کیخلاف تیسرا میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) قومی ٹیم کے لیے بری خبر ہے کہ محمد عامر فٹ نہیں ہو پائے۔ فاسٹ باؤلر انگلینڈ کے خلاف تیسرا میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محمد عامر بیماری کی وجہ سے دوسرا میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق باؤلر کو چکن پاکس ہے۔ جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق دورۂ انگلینڈ ان کے لیے ایک چانس تھا جس کے
بعد وہ کارکردگی دکھا کر ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنا سکتے تھے تاہم اس دوران وہ ایک بھی میچ نہ کھیل سکے۔ ٹی ٹونٹی میں ان کی جگہ محمد حسنین کو کھلایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق ساؤتھمپٹن میں جب پاکستانی کرکٹرز کو پتہ چلا کہ محمد عامر چکن پاکس میں مبتلا ہیں تو وہ خوف زدہ ہوگئے اور خدشہ ظاہر کیا گیا کہ یہ مرض کسی اور کھلاڑی کو بھی لگ سکتا ہے، اس لئے محمد عامر کو فوری طور پر لندن میں ان کے سسرال منتقل کر دیا گیا جہاں اُنہیں الگ تھلگ کمرے میں رکھا گیا ہے اور ڈاکٹر ان کے مزید ٹیسٹ کررہے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پاس 23 مئی کا وقت ہے جس میں ورلڈکپ 2019ء کے لیے سکواڈ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ محمد عامر امیدوں کے محور تھے تاہم دورۂ انگلینڈ میں چانس نہ ملنے پر ان کی میگا ایونٹ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا