02:14 pm
آئی پی ایل فائنل میں دھونی کے رن آؤٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی پی ایل میں مہندرا سنگھ دھونی کے رن آؤٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ممبئی انڈینز سے فیصلہ کن معرکے میں چنئی سپر کنگز کے کپتان نے صرف 2رنز بنائے تھے کہ ایشان کشن کے ڈائریکٹ تھرو پر رن آؤٹ کی زوردار اپیل ہوئی، فیصلہ تھرڈ امپائر
کے پاس بھیجا گیا جنھوں نے مختلف اینگلز سے ری پلیز کا جائزہ لیا۔بہت سے کمنٹیٹرز کا خیال تھا کہ واضح شواہد نہ ہونے کی وجہ سے بیٹسمین کو شک کا فائدہ ملنا چاہیے تاہم تھرڈ امپائر نائجل لونگ نے دھونی کو رن آؤٹ قرار دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا