02:36 pm
کپتان کو بولرز سے بہتر کارکردگی کی امیدیں وابستہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سرفراز احمد نے بولرز سے بہتر کارکردگی کی امیدیں وابستہ کرلیں۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے مثبت کرکٹ کھیلی، آخری اوورز میں بہتر بولنگ نہیں کرسکے، اس ضمن میں کام کرنے کی ضرورت ہے، بولرز میں اتنی صلاحیت ہے کہ کم بیک کرسکیں، امید ہے کہ تیسرے ون ڈے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔انھوں نے کہا کہ شکست
کے باوجود کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں، فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے غیر معمولی اننگز کھیلی،اوپنر کا نیچرل انداز میں کھیلنا اور کامیاب ہونا ٹیم کیلیے بہت اہمیت کا حامل ہے، بابر اعظم نے بھی ان کا اچھا ساتھ نبھایا، آصف علی نے میچ کی صورتحال کے مطابق بہترین اننگزکھیلی، اسی مثبت سوچ کے ساتھ ہم تیسرے ون ڈے کیلیے میدان میں اتریں گے۔کپتان نے کہا کہ محمد حفیظ بھرپور بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کررہے ہیں، امید ہے کہ محمد عامر آخری 2 ون ڈے میچز کیلیے دستیاب ہوں گے۔دوسری جانب قومی کرکٹرز نے برسٹل میں بھرپور مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا، وارم اپ کے بعد فیلڈنگ کا طویل سیشن ہوا، سلپ اور گلی میں تیز گیندوں کی خاص طور پر پریکٹس کرائی گئی، بولنگ کوچ اظہر محمود نے پیسرز پر بھرپور توجہ دیتے ہوئے لائن اور لینتھ بہتر بنانے پرکام کیا، بیٹسمین جارحانہ اسٹروکس کھیلنے کیلیے کوشاں نظر آئے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا