06:19 pm
 سچن ٹنڈولکر نے ایسا نام لے لیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا کا سب سے بہترین باؤلر کون ہے؟ سچن ٹنڈولکر نے ایسا نام لے لیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے ، ہندوستانی بھی ششدر ۔۔ لیجنڈ بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنے ہی ہم وطن باؤلر جسپریت بمرا کو دنیا کا سب سے بہترین باؤلر قرار دیدیدا ہے جنہوں نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے حالیہ سیزن میں ممبئی انڈینز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔25 سالہ بمرا نے اتوار کے روز کھیلے گئے
فائنل میچ میں 14 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں اور اب وہ ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں تاہم سچن ٹنڈولکر کا خیال ہے کہ وہ پوری دنیا میں سب سے بہترین باؤلر ہیں جنہوں نے تاحال اپنی سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔دوسری جانب ممبئی انڈینز کی جانب سے چوتھی مرتبہ آئی پی ایل جیتنے پر جسپریت بمرا کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ خوش ہوں کیونکہ حیران کن طور پر میں بہت پرسکون تھا اور بوکھلاہٹ کا شکار ہونے کے بجائے اپنی گیندوں پر توجہ دے رہا تھا۔جسپریت بمرا نے 49 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 85 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں جبکہ 42 ٹی 20 میچوں میں 51 شکار کر رکھے ہیں۔ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءمیں اپنے سفر کا آغاز پانچ جون کو جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری کا شہباز شریف کوجیل سے رہائی پر تحفہ، نیک تمنائوں کا پیغام بھی بھجوایا

خواجہ محمد آصف جیل سے رہا،لیگی متوالوں کا جشن

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی