09:52 am
جان ہیسٹنگز نے میلبورن کے مضافات میں کیفے کھول لیا

جان ہیسٹنگز نے میلبورن کے مضافات میں کیفے کھول لیا

09:52 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جان ہیسٹنگز نے میلبورن کے مضافات میں اپنی اہلیہ برینن کے ساتھ مل کر کیفے کھول لیا۔جان ہیسٹنگز کا کہنا ہے کہ پہلا ہی ہفتہ کافی اچھا رہا، ہمیں اسٹاک کو دوبارہ بھرنے کیلیے ایک دن کیلیے کیفے
بند کرنا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ ہمیشہ ہی یہ بات میرے ذہن میں تھی کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں اپنا کیفے کھولوں گا۔

تازہ ترین خبریں