09:17 am
بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنزمیچ کی اننگز میں تمام 10کھلاڑی صفر پر آؤٹ

بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنزمیچ کی اننگز میں تمام 10کھلاڑی صفر پر آؤٹ

09:17 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنز میچ کی ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوگئیں۔ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آؤٹ کا واقعہ انڈر 19 میچ کے دوران پیش آیا جب ویاآنند کے خلاف کیسارگڑھ کی تمام لڑکیاں بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوگئیں
، تمام کے آگے ڈکس تھیں تاہم حریف سائیڈ نے ایکسٹراز کی مد میں 4 رنز عطیہ کیے، پھر جواب میں ایک ہی اوور میں مطلوبہ 5 رنز بناکر میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔

تازہ ترین خبریں