02:35 pm
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا

نوٹنگھم(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں ٹرینٹ برج سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں میزبان ٹیم کو2-0 کی برتری حاصل ہے اور سیریز بچانے کے لیے قومی ٹیم کو آج کا میچ جیتنا ضروری ہے۔چوتھے ون ڈے کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع ہیں، تجربہ کار شعیب ملک نے 10 روز کی چھٹی کے بعد برسٹول میں ٹیم کو جوائن کیا لیکن وہ تیسرا ون ڈے نہ کھیل سکے تاہم آج ان کی ممکنہ طور پر آصف علی کی جگہ ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔محمد حفیظ بھی آج ٹیم کا حصہ ہوں گے،
انہیں حارث سہیل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے جب کہ فہیم اشرف کی جگہ محمد حسنین کو آزمائے جانے کا امکان ہے۔چوتھے ون ڈے کے ممکنہ کھلاڑیوں میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، محمد حفیظ، عماد وسیم، محمد حسنین، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور جنید خان شامل ہیں۔انگلش کپتان این مورگن پر ایک میچ کی پابندی کے بعد جوز بٹلر ٹیم کی قیادت کریں گے اور دیگر ممکنہ کھلاڑیوں میں جیسن رائے، جیمز ونس، جو روٹ، بین سٹوکس، جو ڈینلی، عادل رشید، معین علی، ٹام کران، جوفرا آرچر اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا