06:24 pm
انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود قومی کھلاڑی موج مستیوں میں مصروف

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود قومی کھلاڑی موج مستیوں میں مصروف،روزانہ رات کو کیاکام کرنے لگے، جانیں ۔۔برطانیہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے رات کا کھانا باہر کھانا معمول بنا لیا۔ذرائع کے مطابق شام ہوتے ہی زیادہ تر کھلاڑی کھانے کی تلاش میں مختلف ریسٹورینٹس کا رخ کرتے ہیں جبکہ لندن میں رہنے والے مقامی پاکستانی بھی کھلاڑیوں کو کھانا کھلاتے ہیں
۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کے مطابق ہر کھلاڑی مختلف طرح کا کھانا کھانا چاہتا ہے اس لیے پیسے دیے جاتے ہیں،حکام کا مزید کہنا تھا کہ روزانہ ناشتے کے بعد کھلاڑیوں کو رات کے کھانے کے پیسے دے دیے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی مرضی کے مطابق کھانا کھاسکیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں اسے ایک ٹی ٹونٹی اور دو ون ڈے میچز میں شکست ہوچکی ہے جبکہ ایک ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور انگلینڈ کے 373 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 361 رنز بناپائی تھی،تیسرے ون ڈے میچ میں شاہیوں کے 358 رنز کا تعاقب انگلینڈ نے محض 45ویں اوور میں کرلیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ آل راؤنڈ شاداب خان ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دے دیئے گئے ہیں اور وہ جلد ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل