09:23 pm
پاکستان نے انگلینڈ کو اتنا بڑا ٹارگٹ د ے دیا

نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے میزبان ٹیم کو میچ جیتنے کےلئے 341رنز کا ہدف دیا ہے۔ نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈکے کپتان مارگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعو ت دی۔ اکستان کی جانب سے بابر اعظم نے سنچری سکور کی اور 115رنز بنا کر آئوٹ ہو ئے۔ فخر زمان نے 57رنز کی اننگز کھیلی جبکہ امام الحق آج صرف تین رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔
طویل عرصے کے بعد ٹیم میں کم بیک کرنے والے محمد حفیظ نے بھی 59رنز بنائے۔ آصف علی 17رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ شعیب ملک نے 41رنز بنائے جبکہ کپتان سرفراز 21رنز بنا كکر آئو ٹ ہوئے۔ انگلینڈ کو سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے

تازہ ترین خبریں

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 