06:22 am
قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کر گئیں

قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی بیٹی انتقال کر گئیں

06:22 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کیلئے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی
۔میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی پاکستان ٹیم کیلئے دستیاب رہے، دکھ کی اس گھڑی میں ٹیم کے تمام ممبران ان کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبریں