12:40 pm
ڈومیسٹک کرکٹ میں مجوزہ تبدیلیاں، نئی پریزنٹیشن تیار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں مجوزہ تبدیلیوں پر نئی پریزنٹیشن تیار کر لی۔وزیر اعظم عمران خان ابتدا سے ہی ڈومیسٹک کرکٹ سے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی چھٹی چاہتے ہیں،اب وہ اقتدار میں آ گئے تو پی سی بی نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا تھا، گذشتہ عرصے پہلی پریزنٹیشن سابق کپتان نے مسترد کر دی تھی، ان کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے اب نئی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے واپس آنے والے احسان مانی
اس کا جائزہ لیں گے،پھر وزیر اعظم عمران خان کے پاس منظوری کیلیے لے جایا جائے گا۔ذرائع نے کہا کہ ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید نے مجوزہ تبدیلیوں پر کافی کام مکمل کر لیا،بورڈ چاہتا ہے کہ رواں برس ہی اطلاق کر دیا جائے، البتہ اب بھی بہت سے معاملات حل طلب ہیں۔واضح رہے کہ نئے نظام میں سندھ، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ایسوسی ایشنز بھی بنیں گی، ان کے صدور کا انتخاب علاقائی ایسوسی ایشنز کو کرنا ہوگا،6 ٹیموں کا صوبائی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کرایا جائے گا، ان میں پنجاب کی2سائیڈز شامل ہوں گی، نچلی سطح کے ٹورنامنٹ میں کراچی، لاہور جیسے ناموں سے شہروں کی ٹیمیں کھلانے کا منصوبہ ہے۔پلان کے مطابق ہر ایسوسی ایشن کا ایک ڈپارٹمنٹ اسپانسر ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ سوائے سرکاری اداروں کے کوئی بھی اسپانسر شپ میں دلچسپی نہیں رکھتا، بورڈ کو اس حوالے سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس حوالے سے کچھ عرصے میں ہی صورتحال واضح ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی