12:46 pm
قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آگئے، مشتاق احمد اور محمد یوسف نے تنقید کی زد میں آئے ہوئے انضمام الحق کی منتخب کردہ ٹیم کو متوازن قرار دے دیا ہے۔ورلڈکپ اسکواڈ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کی شمولیت پر چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، البتہ سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی ، کپتان اور کوچ کی مشاورت سے اعلان کردہ ٹیم بہت
زبردست دکھائی دے رہی ہے، اس میں تجربہ کار پلیئرز کے ساتھ نوجوان کھلاڑی بھی موجود ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہاب ریاض پرانی گیند کا بہت اچھا استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، انگلش پچز پر پیسر کی 90کلومیٹر کی رفتار سے بولنگ قومی ٹیم کیلیے کافی مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ ان کی ڈومیسٹک میں پرفارمنس بھی سب کے سامنے ہے، میرے نزدیک پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی پاسکتی ہے۔سابق لیگ اسپنر اور ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کے معاون کوچ مشتاق احمد نے کہاکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بولنگ کا شعبہ کمزور دکھائی دیا، نئے بولرز کی شمولیت سے اس میں جان پڑسکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ انگلش کنڈیشنز میں پاکستانی بیٹسمینوں کا رنز بنانا خوش آئند ہے، اسٹرائیک ریٹ کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہوگی، بابر اعظم ٹیم کا بوجھ سنبھال سکتے ہیں،ان کو اپنی کارکردگی میں تسلسل لانا پڑے گا، فخرز مان چل گئے تو ٹھیک ان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔مشتاق احمد نے کہا کہ بڑے مقابلوں میں نمبر 3 اور 4 پر بیٹنگ کرنے والا بڑی اننگز نہ کھیلے تو کسی بھی ٹیم کیلیے جیتنا آسان نہیں ہوتا، بابر اعظم پاکستانی ٹیم کو لے کر چل سکتے ہیں، انگلش پچز پر پاکستان کو 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی