10:56 am
ورلڈکپ کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان، ڈیوڈ ولی، جو ڈینلی ڈراپ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انگلینڈ نے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے اپنے بہترین ہتھیار کو ڈراپ کر دیا۔ فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ولی کے میگا ایونٹ کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ اسپن آل راونڈر لیام ڈاسن بھی عالمی کپ کھیلتے نظر آئیں گے۔ڈیوڈ ولی کی جگہ سکواڈ میں جوافر آرچر کو شامل کیا گیا ہے جو 90 میل فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے مسلسل گیند کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، انہیں ورلڈکپ کھلانے کے لیے برطانوی قانون میں تبدیلی کرنا پڑی۔ پہلے کسی
بھی غیرملکی کو انگلینڈ کی شہریت اختیار کرنے کے 7 سال بعد قومی ٹیم میں شمولیت کی اجازت تھی تاہم اب انگلش کرکٹ کے قانون میں تبدیلی کی بدولت وہ تین سال بعد ٹیم میں منتخب ہو گئے۔ابتدائی سکواڈ سے فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ولی کے ساتھ جو ڈینلی کو بھی ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کے سبب سکواڈ سے ڈراپ کیے گئے ایلکس ہیلز کی جگہ جیمز ونس سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ٹیم میں آئن مورگن(کپتان)، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، جیمز ونس، جیسن روئے، جو روٹ، معین علی، بین اسٹوکس، لیام ڈاسن، کرس ووکس، ٹام کوران، عادل رشید، لیام پلنکٹ، مارک وڈ اور جوفرا آرچر شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو