09:03 am
گرین شرٹس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے

گرین شرٹس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے

09:03 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ورلڈ کپ کےلیے پاکستان ٹیم اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے برسٹل میں یکجا ہے، جہاں گرین شرٹس آج سے بھرپور ٹریننگ کریں گے ۔محمد عامر اور شاداب خان بھی پریکٹس سیشن میں شریک ہوں گے جبکہ فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ یاد
رہے کہ ورلڈکپ 30مئی کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں شروع ہو گا۔ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائیپاکستان کرکٹ ٹیم پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

تازہ ترین خبریں