09:18 am
یورو ٹی 20 کرکٹ میں شاہد آفریدی آئیکون پلیئر قرار، بابر اعظم بھی ایونٹ میں شامل

یورو ٹی 20 کرکٹ میں شاہد آفریدی آئیکون پلیئر قرار، بابر اعظم بھی ایونٹ میں شامل

09:18 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلم کیلیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ مارکی پلیئرز میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن
، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں جب کہ مارکی پلیئرز میں بابراعظم کو جے پال ڈومنی، عمران طاہر، کرس لین اور لیوک رونکی جوائن کریں گے۔دیگر 2 آئیکون اور ایک مارکی پلیئر کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں