09:20 pm
پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز ہرانے کےلئے بے تاپ

بنوئی (آئی این پی)پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج)بدھ کو بنوئی میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم کو سیریز میں 2-1کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے فیصلہ کن برتری حاصل کرنے پر نظریں مرکوز کر رکھی ہیں اور وہ ہدف کے حصول کیلئے پر جوش ہیں۔پاکستانی ویمن نے جنوبی افریقہ ویمن کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی لیکن جنوبی افریقہ ویمن نے پاکستان ویمن کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 8وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر لی تھی، تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی ویمن نے جنوبی افریقہ ویمن کو 4 وکٹوں سے زیر کر کے ایک مرتبہ پھر برتری حاصل کر لی
اور اب گرین شرٹس کے پاس سیریز جیتنے کا سنہری موقع ہے اور مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو تینوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند