01:03 pm
قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں ’’سرفراز‘‘ کرنیوالے کپتان 32 سال کے ہو گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کو چیمپنز ٹرافی میں ’’سرفراز‘‘ کرنے والے کپتان 32سال کے ہو گئے۔کراچی میں 22 مئی 1987ء کو پیدا ہونے والے کپتان نے کیریئر کا آغاز 2007ء میں بھارت کے خلاف کیا۔ قومی ٹیم کو 2006ء میں انڈر 19 ورلڈکپ بھی جتوا چکے ہیں۔سرفراز احمد 2015ء کے ورلڈکپ کے بعد ٹیم کا مستقل حصہ ہیں۔ ان کی زیر قیادت پاکستان نے 2017ء میں بھارت کو انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ہرایا۔ پی ایس ایل میں رواں برس
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو ٹرافی بھی جتوائی۔کپتان اب تک 49 ٹیسٹ، 106 ون ڈے اور 55 ٹی ٹونٹی کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ میں 3 سنچریوں اور 18 نصف سنچریوں کی مدد سے 2657 رنز بنائے ہیں جبکہ ون ڈے میں 2 سنچریوں اور 10 نصف سنچریوں کیساتھ 2128 سکور بنا چکے ہیں۔ ٹی ٹونٹی کے کامیاب ترین کپتان نے محدود فارمیٹ میں 745 رنز بنائے ہیں یہاں ان کا بہترین سکور 89 ہے۔سرفراز احمد نے ٹی ٹونٹی میں 34 میچوں میں قیادت کی۔ 29 میں فتح نصیب ہوئی جبکہ 5 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری طرف پی سی بی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کرنے والے سرفراز احمد کو سالگرہ مبارک ہو۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ