02:39 pm
شاداب خان کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کیریبیئن پریمیئر لیگ کے گزشتہ سیزن میں شرکت سے محروم رہ جانے والے شاداب خان اس بار گیانا ایمازون واریئرز کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔افغانی اسپنر راشد خان نے یورو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث گیانا ایمازون واریئرز نے ان کا خلا پورا کرنے کے لیے سی پی ایل ڈرافٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شاداب خان کو منتخب کر لیا۔الیکس ہیلز بارباڈوس
ٹرائیڈنٹس، لیستھ مالنگا سینٹ لوسیا اسٹارز اور اسورو اڈانا سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے، آندرے رسل اور ڈیوائن براوو کو جمیکا تلاواز نے برقرار رکھا ہے۔ ٹرائیڈنٹس نے وہاب ریاض کو برقرار رکھا ہے، دفاعی چیمپئن ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے نوجوان اسپیڈ اسٹار محمد حسنین کو منتخب کیا ہے۔ پہلے راؤنڈ میں منتخب ہونے والے ہر کرکٹر کو ایک لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر جیب میں ڈالنے کا موقع ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

نیپرا میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق سماعت :وزارت توانائی سے ریکارڈ طلب

گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیجیٹل اشتہارات پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے،وزارت اطلاعات

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم