06:19 am
گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا

گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا

06:19 am

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بی جے پی نے الیکشن جیتتے ہی ورلڈکپ میں پاکستان کیساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا، سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما گوتم گھمبیر کے بیان نے ہلچل مچا دی ہے۔سابق بھارتی کرکٹر اور حکمراں جماعت کے رہنما گوتم گھمبیر نے بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔ اس بات کا اظہار گوتم گھمبیر نے انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ https://twitter.com/Sports_NDTV/status/1107638764568887301

تازہ ترین خبریں