11:55 am
سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کو اعزاز قرار دیدیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کو اعزاز قرار دیدیا، کہتے ہیں ٹیم پاکستان ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے ٹیم کا فائدہ ہوگا۔لندن میں آئی سی سی ورلڈ کپ
میں شریک تمام کپتانوں کی پریس کانفرنس ہوئی۔ پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ بھی ورلڈ کپ جیت کر عمران خان کی طرح وزیراعظم بننا چاہیں گے۔ جس پر کپتان سرفراز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت اعزاز سے کم نہیں اور خواہش ہے کہ ہماری ٹیم 1992 کی تاریخ دہرائے لیکن عمران خان کی طرح مستقبل میں کیا میں بھی وزیراعظم بنوں گا اس کے بارے میں مجھے نہیں پتہ۔ٹیم میں وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ وہاب ریاض کی رفتار سے ہم فائدہ اٹھانا چاہیں گے جبکہ عامر کی شمولیت سے یقینا باؤلنگ اٹیک کو تقویت ملے گی۔اپنی کارکردگی اور بیٹنگ آرڈر کے بارے میں سوال پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ان کا نمبر پانچواں ہے، ہاں صورت حال کے مطابق اس میں اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام