04:45 pm
پاکستان افغانستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے قریب

پاکستان افغانستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے قریب

04:45 pm

برسٹل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے مابین ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلا جارہا وارم اپ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ افغان ٹیم کو میچ جیتنے کےلئےچھ اوورز میں33رنز بنانے هہیں جبکہ اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں ۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم 48اوورز میں هہی 262رنز بنا كکر هڈھیرہوگئی۔بابراعظم نے شاندار 112رنز بنائے۔ جبکہ شعیب ملک 44رنز بنا كنے والے دوسرے نمایاں بلے تھے
۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی نے تین جبکہ دولت زردارن اور راشد خان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔ حشمت اللہ شہیدی 54رنز كکے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جبکہ محمد نبی ا ن کا ساتھ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں