05:20 pm
ورلڈ کپ 2019سے قبل پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئےبڑی خوشخبری

ورلڈ کپ 2019سے قبل پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئےبڑی خوشخبری

05:20 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرزکے لیے خوشخبری سامنے آگئی ۔ عالمی کپ 2019میں حصہ لینے والے قومی کرکٹرزکو ورلڈکپ کے دوران اہلخانہ کوساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے بعد قومی کرکٹرز اپنے اہلخانہ کو برطانیہ بلائیں گے، شروع میں آصف علی اور حارث سہیل کو اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت ملی تھی۔
آصف علی اور حارث سہیل کے بعد دیگر کرکٹرز کے نے بھی پی سی بی سے اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی درخواست کی جس پرپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی درخواست قبول کرتے ہوئے فیملیزکو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔پی سی بھی ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ انکے اہلخانہ کو نہ رکھنے کا مقصد کھلاڑیوں کی ساری توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز کرانا تھی۔یاد رہے رواں سال اپریل میں خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ2019 کے دوران اہلخانہ کو اپنے ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے البتہ ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ پر اہلخانہ کو لے جانے کی اجازت دی ہے۔ماضی میں غیر ملکی دوروں پر نہ صرف کھلاڑیوں کے اہلخانہ بلکہ ٹیم مینیجمنٹ کے اہل خانہ بھی تواتر کے ساتھ جاتے رہے ہیں۔پی سی بی کے ایسے فیصلے ماضی میں کھلاڑیوں اور بورڈ انتظامیہ کے درمیان تناؤ کا سبب بنتے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں دنیا بھر کے کھلاڑی غیر ملکی ٹورز میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ لے جاتے ہیں۔ورلڈ کپ 2019 رواں سال 30 مئی سے جولائی 14 کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری