12:52 pm
ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل ہی پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے خوشخبری آگئی

ورلڈ کپ شروع ہو نے سے قبل ہی پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے خوشخبری آگئی

12:52 pm

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرزکے لیے خوشخبری سامنے آگئی ۔ عالمی کپ 2019میں حصہ لینے والے قومی کرکٹرزکو ورلڈکپ کے دوران اہلخانہ کوساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے بعد قومی کرکٹرز اپنے اہلخانہ کو برطانیہ بلائیں گے، شروع میں آصف علی اور حارث سہیل کو اپنے اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت ملی تھی۔
آصف علی اور حارث سہیل کے بعد دیگر کرکٹرز کے نے بھی پی سی بی سے اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی درخواست کی جس پرپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی درخواست قبول کرتے ہوئے فیملیزکو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔پی سی بھی ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ انکے اہلخانہ کو نہ رکھنے کا مقصد کھلاڑیوں کی ساری توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز کرانا تھی۔یاد رہے رواں سال اپریل میں خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈکپ2019 کے دوران اہلخانہ کو اپنے ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے البتہ ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ پر اہلخانہ کو لے جانے کی اجازت دی ہے۔ماضی میں غیر ملکی دوروں پر نہ صرف کھلاڑیوں کے اہلخانہ بلکہ ٹیم مینیجمنٹ کے اہل خانہ بھی تواتر کے ساتھ جاتے رہے ہیں۔پی سی بی کے ایسے فیصلے ماضی میں کھلاڑیوں اور بورڈ انتظامیہ کے درمیان تناؤ کا سبب بنتے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں دنیا بھر کے کھلاڑی غیر ملکی ٹورز میں اپنے اہلخانہ کو ساتھ لے جاتے ہیں۔ورلڈ کپ 2019 رواں سال 30 مئی سے جولائی 14 کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری