12:44 pm
وہاب ریاض قومی ٹیم کی فارم میں واپسی کیلیے پر امید

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض پر امید ہیں کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل اپنی اصل فارم حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔وہاب ریاض نے انگلینڈ میں گرین شرٹس کی ناکامیوں کی وجہ غیر معیاری فیلڈنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیریز کے دوران بعض اہم مواقعوں پر ہم نے سنہری مواقع ضائع کئے جس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ ہماری فیلڈنگ معیار کے مطابق نہیں رہی، اگر ہم فیلڈنگ اچھی کرنے میں کامیاب رہتے
تو نتائج کچھ اور ہی ہوتے۔وہاب ریاض نے کہا کہ انگلینڈ کا شمار اس وقت دنیا کی خطرناک ترین سائیڈ میں ہوتا ہے، ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا اچھا تجربہ تھا، یقینی طور پر اس سیریز کا فائدہ ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران ہوگا۔ قومی فاسٹ بولر کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ کی وکٹیں بیٹنگ کے لئے سازگار ہیں لیکن یہ بولرز کو بھی خاصی مدد دیتی ہیں کیونکہ خشک وکٹوں پر آپ بہترین انداز میں ریورس سوئنگ کر سکتے ہیں اور ہمیں اس کنڈیشنز کا بھر پور فائدہ بھی اٹھانا چاہیے۔ایک سوال پر وہاب ریاض نے کہا کہ انگلینڈ میں شائقین کی طرف سے بھر پور سپورٹ مل رہی ہے اور یہ ایک طرح سے ہمارے دوسرے گھر کی طرح ہی ہے، ہم انگلینڈ میں ہی ٹی 20 ورلڈکپ 2009 کے بعد 2017 میں چیمپئنز ٹرافی بھی جیت چکے ہیں، ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر عمدہ کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 