12:24 pm
گلگت کی دو بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گلگت کی 2 بہنوں نے اسپین کی 3 ہزار 7 سو 18 میٹر بلند ترین چوٹی سر کر نے کے بعد قومی پرچم لہرا دیا۔ضلع گانچھے کی 17 سالہ آمنہ حنیف اور 15 سالہ صدیقہ بانو نے سپین کی بلند ترین چوٹی ٹائی ڈے سر کرنے کے بعد خوشی میں گلگت
بلتستان کا نغمہ بھی گایا۔ آمنہ حنیف نے اپنے والد محمد حنیف، دادا لِٹل کریم اور کزن صدیقہ بانو کیساتھ اسپین کی چوٹی سر کرنے کا کارنامہ 24 مئی کو سرانجام دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں نے چوٹی سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بننے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا۔ ٹائی ڈے اسپین کی بلند ترین چوٹی ہے لیکن یہ اسپین کے زیر انتظام اٹلانٹک کے سمندر میں ایک جزیرے پر واقع ہے جو براعظم فریقہ کے قریب ہے۔قومی کی دونوں بہادر بیٹیاں نامور کوہ پیما لِٹل کریم کی پوتیاں جو ماؤنٹ ایوریسٹ، کے ٹو، نانگا پربت، مشہ بروم، گشہ بروم اور براڈ پیک پر کامیاب مہم جوئی کر کے اپنا لوہا منوایا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا