12:01 pm
سرینا ولیمز پہلی سیلف میڈ ارب پتی ایتھلیٹ بن گئیں

نیویارک(نیو زڈیسک) امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمزنے پہلی ارب پتی امریکی ایتھلیٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔امریکی جریدے ’فوربز‘ کی تازہ فہرست میں سرینا ولیمز بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں، سرینا امریکا کی وہ واحد ایتھلیٹ خاتون ہیں جو سیلف میڈ ارب
پتی بنی ہیں۔سرینا ولیمز کی مجموعی دولت 22 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر ہے جو پاکستانی 25 ارب روپے سے زائد بنتی ہے، سرینا ولیمز کی دولت میں زیادہ تر کمائی ان کے کھیل، میڈیا میں اشتہارات اور سرمایہ کاری سے حاصل ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

شاہنواز دھانی کا آبائی علاقے میں آمد پر شاندار استقبال

پی ایس ایل6، پی سی بی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائے جانے کا انکشاف

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘