01:15 pm
پاکستان سے ویمنز کرکٹ؛ بھارتی بورڈ نے حکومت سے اجازت مانگ لی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی بورڈ نے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے اپنی حکومت سے اجازت طلب کرلی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے پہلی اینٹ رکھ دی گئی ہے،آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز جولائی سے نومبر تک کسی بھی وقت شیڈول ہے، یہ سیریز ویمن ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائز کا بھی فیصلہ کرے گی۔اس سیریز کی میزبانی بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرنی ہے، جس کیلیے پہلے مرحلے میں اسے اپنی حکومت کی جانب سے کلیئرنس درکار ہے، اجازت ملنے کی صورت میں بھارتی بورڈ آئی سی سی کو آگاہ کرے
گا جس کے بعد دونوں ممالک کے بورڈ اس سیریز کی تاریخیں طے کریں گے۔بھارتی حکومت کی جانب سے انکار کی صورت میں سیریز فورفیٹ کرنے پر بھارتی ٹیم کو پوائنٹس سے محروم ہونا پڑسکتا ہے، مینز کرکٹ میں دونوں ملکوں کے درمیان 6 سال سے سیریز التوا کا شکار ہے، ویمن سیریز کی بحالی سے مینز کرکٹ کے راستے بھی کھل سکتے ہیں۔واضح رہے کہ سردست پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے، گرین شرٹس نے اب تک 15 میچز میں سے 7 میں فتوحات اور 7 ہی مقابلوں میں انھیں ناکامی ہوئی، ایک بے نتیجہ رہا ہے

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل