02:19 pm
افغانستان نے ملک میں بلائنڈ کرکٹ شروع کرنے کےلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: افغانستان نے ملک میں بلائنڈ کرکٹ شروع کرنے کےلئے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔اس حوالے سے افغانستان کا ایک وفد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کےلئے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا
کہ افغانستان کے ڈائریکٹر بلائنڈ کرکٹ ڈویلپمنٹ سمیم نے پی بی سی سی سے رابطہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں بلائنڈ کرکٹ شروع کرنے کے حوالے سے ان کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اس حوالے سے انہیں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ افغانستان کے کھلاڑی اور آفیشل کو پاکستان بلا کر انہیں یہاں پر تربیت کا انتظام کیا جائے گا اور انہیں سپورٹس میٹریل بھی فری آف کاسٹ فراہم کیا جائے گا۔سید سلطان شاہ نے کہا کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کےلئے افغانستان کی بلائنڈ ٹیم کا ایک وفد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا اور وہ افغانستان میں بلائنڈ کرکٹ کے فروغ اور بہتری سمیت وہاں پر بلائنڈ کرکٹ شروع کرنے کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے