03:08 pm
سیرینا ولیمزکے گھر خوشیاں ہی خوشیاں

سیرینا ولیمزکے گھر خوشیاں ہی خوشیاں

03:08 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فوربز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 23 بار ٹینس گرینڈ سلیم جیتنے والی سیرینا ولیمز 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی مالک ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیرینا ولیمز نے فوربز میگزین کی امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست میں شامل سب سے پہلی اتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق سیرینا ولیمز اس وقت 22 کروڑؕ 40 لاکھ ڈالرز کی دولت کی مالک ہیں۔سیرینا ولیمز نے گزشتہ پانچ سالوں میں 34 نئی سٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کی ہے۔ اسپنی سرمایہ کاری کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ میں کاروبار کی بنیاد رکھنا چاہتی ہوں
اور اس کاروبار کے لیے میں برینڈ بننا چاہتی ہوں۔ خیال رہے کہ رواں سال اپریل میں سیرینا ولیمز کی جانب سے ایک انسٹا گرام پوسٹ میں اپنا کاروبار شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔انہوں نے بتایا تھا کہ وہ اس کاروباری فرم کا آغاز مختلف صنعتوں میں موجود تخلیق کاروں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے کر رہی ہیں۔ یہ بھی کہا گیا کہ 2014ء سے ہی یہ فرم 30 کمپنیز میں سرمایہ کاری کرتی چلی آ رہی ہے۔فوربز کے مطابق سرینا ولیمز کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری کا 60 فیصد خواتین یا سیاح فام افراد کی کمپنیز میں لگایا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے کھیل کے میدان سے باہر جانے کی ابھی کوئی جلدی نہیں ہے، میں ایک برینڈ تخلیق کرنا چاہتی ہوں جو میرے کیرئیر کی طرح طویل ہو۔

تازہ ترین خبریں

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل