12:41 pm
عالمی کپ کا حصہ بننے کے بعد وہاب ریاض نے ایک اور خواب دیکھ لیا

عالمی کپ کا حصہ بننے کے بعد وہاب ریاض نے ایک اور خواب دیکھ لیا

12:41 pm

لندن: ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ بننے کے بعد وہاب ریاض نے ایک اور خواب دیکھ لیا۔قومی پیسر کہتے ہیں کہ میرا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ہے،یہ تب ہی پورا ہوگا جب ہم عالمی کپ کے تمام لیگ میچوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز ترین بولر نے کہاکہ عالمی کپ جیتنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، میرا بھی یہ خواب ہے کہ میں بھی ورلڈ چیمپئن ٹیم کا حصہ بنوں،
پر امید ہوں کہ کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے ہم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوں گے اور میرا اور لوگوں کا خواب ضرور پورا ہوگا۔ایک سوال پر وہاب ریاض نے کہا کہ مثبت پہلو یہ ہے کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی ایک دوسرے کو بھر پور سپورٹ کر رہے ہیں، ٹیم میں موجود ہر کھلاڑی کی یہی کوشش ہے کہ کسی طرح یہ ورلڈ کپ جیتا جائے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ بمرا ایک روزہ کرکٹ میں بہت اچھی بولنگ کرتا آ رہا ہے،اگر اس کو ریٹ کیا جائے تو اچھی بات ہے تاہم بمرا پر خود اس کا اچھا خاصاپریشر ہوگا کہ وہ اس وقت ٹاپ بولر ہے، میری رائے مین ورلڈ کپ میں شریک تمام بولرز ہی اس وقت اچھے ہیں، جو میچز کے دوران جو اپنی صلاحیتوں کا بہتر اندا ز میں استعمال کرے گا، وہی ورلڈ کپ کابھی بہترین بولر بننے کا اعزاز حاصل کرے گا۔وہاب ریاض نے کہا کہ وقار یونس کے ساتھ بھی کافی دیر رہا ہوں ، ان سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، وسیم اکرم تو میرے ویسے ہی آئیڈیل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے