06:55 am
سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے

سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے

06:55 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹر اختر سرفراز کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔سابق کرکٹر اختر سرفراز نے چار ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ان کے انتقال پر دنیائے کرکٹ کی کئی شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا
اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں