12:36 pm
 آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سفید میٹریل سے بال رگڑتے پکڑے گئے

آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا سفید میٹریل سے بال رگڑتے پکڑے گئے

12:36 pm

لندن (نیوز ڈیسک ) ورلڈکپ میں بال ٹمپرنگ کا تنازع کھڑا ہو گیا، بھارت کے خلاف ہارنے والے میچ میں آسٹریلوی سپنر ایڈم زمپا جیب اور ہاتھ میں لیے سفید میٹریل سے بال رگڑتے پکڑے گئے، کیمرے کی آنکھ میں سب محفوظ ہو گیا اس کے باوجود کپتان ایرون فنچ نے آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے الزام مسترد کر دیئے۔ جنٹلمین گیم میں ایک اور سکینڈل، ورلڈکپ میں بھارت اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے میچ میں بال ٹمپرنگ کا شور مچ گیا،
آسٹریلوی لیگ سپنر ایڈم زمپا سفید میٹریل سے گیند خراب کرتے پائے گئے، جیب اور پھر ہاتھ میں رکھے سفید میٹریل سے بال ٹمپرنگ کرنا کیمرے میں محفوظ ہو گیا۔ ویڈیو اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بولنگ کے دوران ہوئے بولر بار بار جیب سے ہاتھ نکال کر بال رگڑ رہے ہیں، کیمرے نے جہاں اس منظر کو دکھایا وہیں سوشل میڈیا پر میچ کے دوران ہی نیا کھیل شروع ہو گیا۔ ادھر کپتان ایرون فنچ نے آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے ٹمپرنگ الزام کو مسترد کر دیا کہ ایڈم زمپا تو صرف ہاتھ خشک کر رہے تھے۔ اس سارے منظر کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ گذشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کی دوسری قسط ہے۔ جس میں سٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ بال ٹمپرنگ سکینڈل کے مجرم بنے، سزا کے حقدار ٹھہرے اور اب پابندی کے بعد سمتھ اور وارنر ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنے۔

تازہ ترین خبریں

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس  عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر