01:29 pm
کینسر کو ہرانے والے یوراج سنگھ نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر اور کینسر کو ہرانے والے یوراج سنگھ نے عالمی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ 2011ء کے ہیرو بیٹسمین نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی۔اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں انہوں نے 3 سنچریاں اور 11 نصف سنچریوں کی بدولت 1900 رنز بنائے۔ 304 ایک روزہ میچز میں 36 کی اوسط سے 14 سنچریوں اور 52 نصف سنچریوں کی مدد سے 8 ہزار 701 رنز بنائے جبکہ ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں انہوں نے 8 نصف سنچریوں کی بدولت ایک ہزار 177 رنز بنائے۔ انہیں ٹی ٹونٹی میں ایک اوورز کے دوران چھ چھکے لگانے کا
اعزاز بھی حاصل ہے۔2000ء میں 18 برس کی عمر میں کیرئیر کا آغاز کرنے والے بیٹسمین مڈل آرڈر میں بھارتی پلینگ الیون میں ریڑھ کی حیثیت رکھتے تھے، 2011 کے کرکٹ ورلڈکپ میں انہوں نے ایک سنچری، 4 نصف سنچریاں اور 15 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ورلڈ کپ 2011 کے بعد یوراج سنگھ میں کینسر کے مرض کی تشخیض ہوئی جس کے بعد انہیں کچھ عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونا پڑا تاہم دوبارہ صحت یاب ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹیم میں شامل ہوئے وقفے وقفے سے ٹیم سے ان آئوٹ ہوتے رہے تاہم انہوں نے اب کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی