01:36 pm
ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کا موقع دیا جس کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈی کوک اور ہاشم آملہ نے کیا آملہ پچھلے میچ کی طرح آج بھی چھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ انہیں کوٹریل نے کرس گیل کے
ہاتھوں کیچ کرایا۔ہاشم کی جگہ ایڈن مرکرام کھیلنے آئے مگر کوٹریل نے پانچ رنز پر انہیں بھی اپنا شکار بنا لیا۔ البتہ اس بار کیچ لینے والے فیلڈر ہوپ تھے۔ بیٹنگ کی غرض سے کریز پر پہنچنے والے تیسرے بیٹسمین فاف ڈوپلیسی تھے جب کہ ان کا ساتھ دینے کے لیے ڈی کوک پہلے سے موجود تھے۔فاف ڈوپلیسی بغیر کوئی رن بنائے اور ڈی کوک 17 رنز پر کھیل رہے تھے، 7.3 اوورز میں پروٹیز ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر 29 رنز ہی بنے تھے کہ بارش دوبارہ شروع ہو گئی جس کی وجہ سے میچ درمیان میں ہی روک دینا پڑا۔مسلسل بارش کے سبب میچ کو پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے کچھ دیر بعد منسوخ کر دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے