01:37 pm
ورلڈ کپ، بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان آج جوڑ پڑے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ورلڈکپ کا سولہواں میچ آج بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹیموں کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ بادل برسنے کا بھی فُل پروگرام ہے، بارش کی آںکھ مچولی سے کرکٹ دیوانوں کے ارمان پانی میں بہہ سکتے ہیں۔برسٹل میں ورلڈکپ کا سولہواں میچ، سری لنکا اور بنگلادیش پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے آمنے سامنے ہوں گے، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں۔تین تین میچ کھیلنے والی ٹیموں کو ہار سے
زیادہ بارش کا ڈر ہے، خراب موسم کی پھر پیشگوئی سامنے آئی ہے، پاکستان کے بعد آج کا میچ بھی متاثر ہونے کا امکان، نمبر چھ سری لنکا کو دھڑکا سا لگ گیا۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ کرکٹ دیوانوں کے بھی ارمان پانی میں بہہ جانے کا خدشہ بڑھ سا گیا، ورلڈکپ میں یہ تیسرا میچ بارش کی نظر ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ