01:44 pm
رافیل ندال نے بارہویں مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں مردوں کی چیمپیئن شپ تنیتیس سالہ رافایل ندال نے جیت لی۔فرنچ اوپن میں آسٹریا کے ڈومینیک ٹھیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی لیکن رافیل ندال نے انھیں کوئی موقع نہیں دیا۔ انہوں نے
یہ فائنل میچ چھ تین، پانچ سات، چھ ایک اور چھ سے جیتا۔فرنچ اوپن 2019ء کا فائنل میچ گزشتہ برس کے فائنل میچ کا ری پلے تھا کیونکہ دونوں فائنل میچ کھیلنے والے وہی کھلاڑی تھے۔ گزشتہ برس کا میچ بھی ندال جیتے تھے اور رواں برس کے فائنل میچ میں بھی کامیابی دفاعی چیمپیئن ہی کو حاصل ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے