02:45 pm
 وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بڑا حکم جاری کردیا

وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بڑا حکم جاری کردیا

02:45 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے بھارت کےخلاف شیڈول میچ کے دوران ہرطرح کا جشن منانے سے روکدیا، 1992 ءورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان نے گرین شرٹس کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔یاد رہے
کہ چند ہفتے قبل آسٹریلیا کےخلاف سیریز میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈین فوج کی ٹوپیاں پہنیں اور اس کے بعد مہندر سنگھ دھونی نے انگلینڈ میں جاری عالمی کپ میں جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والے اپنے پہلے میچ میں بھارتی فوج کے نشان والے گلووز پہنے جس پر کافی تنقید کی گئی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی دھونی کو دستانوں پر یہ بیج لگانے سے روکدیا۔اب ایک بھارتی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کی دیکھا دیکھی پاکستانی ٹیم نے بھی ورلڈ کپ میں بھارت کےخلاف میچ کے دوران ایسا ہی کچھ کرنےکی خواہش ظاہر کی لیکن وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کو ایسا کرنے سے منع کر تے ہوئے انھیں کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستانی سٹیبلشمنٹ کے ایک سینئر آفیشل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذریعے ٹیم کو اپنے پیغام میں واضح ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کھیل سے لطف اندوز ہوں اور بھارت کےخلاف میچ کے دوران کسی طرح کی سیاسی ڈپلومیسی اور جارح پن کا مظاہرہ مت کریں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھیں اور اس میں ایسا کچھ بھی مت کریں جیسا کہ بھارتی ٹیم کرتی آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان