11:21 am
اسلام انسانیت کا دین، مجھے بہترین انسان بنا دیا: پال پوگبا

اسلام انسانیت کا دین، مجھے بہترین انسان بنا دیا: پال پوگبا

11:21 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مانچسٹر یونائیٹڈ کے مہنگے ترین فٹ بالر اور نو مسلم کھلاڑی پال پوگبا نے مشرف بہ اسلام ہونے اورراہ ہدایت اختیار کرنے پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اسلام انسانیت کا دین ہے جس نے مجھے بہترین انسان بنا دیا۔ 26 سالہ پوگبا نے انکشاف کیا کہ زندگی میں بہت مشکل اوقات دیکھے۔ اپنے بعض دوستوں کے ذریعے میرا تعارف دین اسلام کے ساتھ ہوا۔ اسلام کے مطالعے نے مجھے ایمان کی دولت سے سرفراز کردیا۔پال پوگبا کا کہنا تھا کہ اسلام میرے لیے کل کائنات ہے۔ دین نے میرا سب کچھ بدل دیا۔آج میں بہت اطمینان اور خوشی محسوس کرتا ہوں۔
میں شعوری طور پرکہہ سکتا ہوں کہ میری زندگی بدل گئی ہے۔ میرا ضمیر مطمئن اور پہلے سے زیادہ خود کو محفوظ محسوس کرتا ہوں۔دنیا کے امیر ترین فٹبالر میں شمار ہونے والے کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد میری زندگی میں جوہری تبدیلیاں آئیں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ میں پیدائشی مسلمان نہیں تھا۔ اسلام کی اصل تصویر وہ نہیں جسے دوسرے لوگ پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے بارے میں جو باتیں ہم ذرائع ابلاغ سے سنتے ہیں وہ ایک الگ چیز ہے۔ جہاں تک اسلام کا تعلق ہے تو اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے،شیخ رشید

پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا