08:18 am
محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

08:18 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بڑی مشکل سے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے
، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں