03:21 pm
شاہد آفریدی نے محمد عامر کے منہ پر تھپڑ مار کر میچ فکسنگ کا اعتراف کروایا تھا، عبدالرزاق

شاہد آفریدی نے محمد عامر کے منہ پر تھپڑ مار کر میچ فکسنگ کا اعتراف کروایا تھا، عبدالرزاق

03:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کرکٹر عبد الرزاق نے ماضی کے تلخ واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے میچ فکسنگ سکینڈل کے ایک ایسے پہلو کو بے نقا ب کردیا ہے جس کے بارے میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا۔ عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ محمد عامر نے شاہد آفریدی کا تھپڑ کھانے کے بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا تھامیڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ہے
کہ 2010 میں انگلینڈ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کرپشن میں ملوث تھے ۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد میں اور شاہد آفریدی عامر کے کمرے میں گئے، آفریدی نے مجھے کمرے سے باہر رکنے کا کہ دیا۔انہوں نے کہا کہ تھوڑی دیر کے بعد مجھے تھپڑ کی آواز سنائی دی جس پر میں کمرے میں گیا تو پتہ چلا کہ عامر نے آفریدی کواسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے سب کچھ بتا دیا

تازہ ترین خبریں