04:29 pm
ورلڈ کپ میچ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست د ے دی

ورلڈ کپ میچ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست د ے دی

04:29 pm

نوٹنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 212رنز بنا كکر آئوٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولیس پوران نے 63جبکہ ہیٹ مائر نے39رنز بنائے۔ كکرس گیل 36رنز بنانے میں كکامیاب ہو سکے۔ آرچر اور مارک ووڈ نے تین ، تین جبکہ جو روٹ نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 33ویں ہدف میںپوا کر لیا ۔ روٹ کی اس ایونٹ میں یہ دوسری سنچری تھی۔ اس کامیابی کے بعد انگلینڈ کے چھ پوائنٹس ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے تین پوائنٹس ہیں۔

تازہ ترین خبریں