02:04 pm
عمران خان پاکستان کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں جو اپنے گھر کاسارا خرچ خود اٹھاتے ہیں

عمران خان پاکستان کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں جو اپنے گھر کاسارا خرچ خود اٹھاتے ہیں

02:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی باگ دوڑ اب تک 22وزرائے اعظم سنبھال چکے ہیں مگر جو شہر ت وزیراعظم عمران خان کو میسر آئی ہے وہ انہیں کا خاصہ ہے ، انہی کی شخصیت کی عکاس ہے ۔
گزشتہ حکومتیں جو حکومتی خرچے یعنی عوام الناس کے پیسے پر اپنے محلات نما گھروں کی سیکیورٹی اور تزین و آرائش تک کو جائز بلکہ حلال سمجھتی رہی ہیں ملک معراج خالد کے بعد عمران خان دور حاضر کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ ملاحظہ فرمائیں :

تازہ ترین خبریں