05:03 pm
قومی ٹیم کے پاس کم بیک کا آخری موقع ، ٹیم میں بڑی تبدیلوں پر غور شروع

قومی ٹیم کے پاس کم بیک کا آخری موقع ، ٹیم میں بڑی تبدیلوں پر غور شروع

05:03 pm

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) بھارت سے پاکستان کی بد ترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی بات کی جا رہی تھی
اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قومی ٹیم کے کم بیک کے آخری موقع میں عماد وسیم اور شعیب ملک کو ڈراپ کرکے محمد آصف اور حارث سہیل کو کھلانے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں