10:52 am
پانچوں میں شکست کھانے کے بعد افغانستان کرکٹ میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پانچ میچز کھیل کر پانچوں میں شکست کھانے کے بعد افغانستان کرکٹ میں پھوٹ پڑگئی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر دولت احمد زئی نے ذمہ داری کوچنگ اسٹاف، خصوصاً فِل سیمنز پر ڈال دی۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی کپ کیلئے ٹھیک طریقے سے تیاری ہی نہیں ہوئی جبکہ ہیڈ کوچ فل سیمنز نے سارا ملبہ چیف سلیکٹر پر ڈال دیا۔
انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اصغر افغان کو میگا ایونٹ سے قبل قیادت سے ہٹانے سے ٹیم کو نقصان پہنچا اور اب ٹیم کا یہ حال ہے۔ بعد ازاں فل سمنز کی جانب سے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا۔ https://twitter.com/IbrahimReporter/status/1141065146799775745

تازہ ترین خبریں

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

 پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی 

ملائیشیا میں طیارہ روکے جانے کا ذمہ دار پاکستان مسلم لیگ ن ہے ۔ غلام سرور خان 

فلموں میں کام کے بہانے لڑکیوں سے غلط کام کرنے والا گروہ گرفتار

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔۔۔۔ وزیرداخلہ نے اجلاس طلب کرلیا 

پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سندھ، سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

یہ حکومت ہر سیکٹر کو تباہ کررہی ہے ، پاکستان آج جہاں کھڑا ہے، تاریخ میں اس مقام پر نہیں تھا۔بلاول بھٹو 