11:45 am
شیکر دھون ورلڈ کپ سے آؤٹ، رشب پانٹھ بطور متبادل ٹیم میں شامل

شیکر دھون ورلڈ کپ سے آؤٹ، رشب پانٹھ بطور متبادل ٹیم میں شامل

11:45 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی ٹیم کے اوپنر شیکر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ بیٹسمین کے متبادل کے طور پر رشب پانٹھ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون انگوٹھا ٹوٹنے کی وجہ سے تین ہفتے کیلئے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے۔ ڈاکٹرز نے انہیں کم سے کم تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم وہ انجری سے چھٹکارا نہ پا سکے اور ورلڈکپ سے آؤٹ ہو گئے
۔بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ اوپنر اب مکمل طور پر ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں، بھارت کو افغانستان، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔ شیکھر دھون ورلڈکپ میں بھارت کے اہم ہتھیار ہیں اور انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔شیکھر دھون آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کے بہترین بلے باز ثابت ہوئے ہیں اور اب تک آئی سی سی ایونٹس میں20 اننگز میں4نصف سنچریاں اور 6سنچریاں سکور کرچکے ہیں۔ انہوں نے ورلڈ کپ 2015ء میں بھی 2سنچریاں بنائی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون کے متبادل کے طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین رشب پانٹھ کو شامل کیا گیا ہے۔ اوپننگ کی ذمہ داری روہت شرما کے ساتھ لوکیش راہول سنبھالیں گے۔ یاد رہے کہ بھارتی حکام نے دھون کے انجرڈ ہونے کے بعد رشب پانٹھ کو میگا ایونٹ میں شامل کرنے کے لیے آئی سی سی حکام کو درخواست تھی، وکٹ کیپر بیٹسمین نے ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی